یا الٰہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
جب پڑے مشکل شہ مشکل کشا کا ساتھ ہو
انتساب: اپنی اہلیہ کے نام
جن کے بھر پور تعاون نے مجھے ہمیشہ دینی کاموں میں بھر پور آسانی فراہم کی اور کبھی میرے دینی کاموں میں رکاوٹ نہیں بنیں بلکہ معاون و مددگار ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ خود بھی ایک بہترین مخلص مبلِّغہ کا کردار احسن انداز میں اب تک نبھا رہی ہیں۔
الحمد للہ علی احسانہ میں اس سے بہت راضی ہوں ۔ اور رب کریم جل مجدہ بھی اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اور طفیل میری اہلیہ کے اس تعاون اور تبلیغ کو قبول فرما کر ہمیشہ کیلئے اس سے راضی ہو کر بے حساب بخشش بخشش بخشش عطا فرمائے۔ آمین. اللہ تعالیٰ اس رشتے اور خلوص کو آخر دم تک قائم و دائم فرمائے
آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ وسلم
خاكپائے اولیاء
عبد الجبار احمد نقشبندی عفی عنہ
i have some islamic books to publish
hi i am new
Nice