2 ایکڑ اراضی پر مشتمل عظیم الشان دینی ادارے کی تعمیرات کا آغاز ہو چکا ہے اپنے عزیز و اقارب اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے صدقہ جاریہ میں حصہ لیجئے ۔ اور خدمت دین کے اس عظیم مشن میں رہبر اسلامک فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے۔ راہِ خدا میں خرچ کیا ہوا مال ضائع نہیں ہوتا بلکہ رب کریم اس میں کئی گنا برکت عطا فرماتا ہے جبکہ ذخیرہ آخرت الگ ہے۔ رہبر اسلامک فاؤنڈیشن مختلف شعبہ جات میں امور دینیہ سرانجام دینے والا منفرد ادارہ ہے جسکے تحت تقریبا پچاس (50) سے زائد مدارس دینیہ اور اکیڈمیز اور جامعات میں پانچ ہزار (5000) سے زائد طلباء وطالبات دینی ودنیاوی تعلیم وتربیت کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں۔اون انکے لئے محض کراچی نہیں بلکہ کشمیر سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں مدارس واکیڈمیز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ فاؤنڈیشن کا مقصد وہدف ہے کہ پورے پاکستان میں شہری سطح پر ایک ایک عظیم الشان ادارہ ضرور تعمیر کیا جائے جہاں بچے اور بچیاں نہ صرف دینی ودنیاوی تعلیم حاصل کر سکیں بلکہ تربیت بھی حاصل کریں اور معاشرے کے بہترین فرد ثابت ہوں۔ اس مقصد کے حصول کے لئے شہر لاڑکانہ کے مضافاتی علاقہ “ہٹی” میں دو (2) ایکڑ اراضی پر مشتمل یونیورسٹی نما عظیم الشان ادارے کی تعمیرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئیے اس عظیم مشن کو کامیاب بنانے اور دینی تعلیمات کو عام کرنے میں فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے اور صدقہ جاریہ میں حصہ لیجئے رابطہ نمبر: 0333-3849843 021-34945513 021-34910480
بینک اکاؤنٹ کی معلومات:
یونائیٹڈ بینک لمٹیڈ (UBL) (برانچ: 0487 پاکستان چوک لاڑکانہ)
اکاؤنٹ ٹائٹل: Idarafaizan & Jamia Masjid Rehmania اکاؤنٹ نمبر: 048701042644