تکمیل ایمان کا معیار
رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا:
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
جب تک میں اسکے لیے اسکے باپ ، بیٹے اور تمام لوگوں سے
زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔
صحیح بخاری،حدیث:۱۵
#Hadees
#Hadees_e_rasool
#hadees_e_mubarak
#rahbarislamicfoundation