April 27, 2025

جلسہ دستار فضیلت

120778425_3724925230873284_21911676265306664_o

لحمدللہ رب العالمین رہبراسلامک فاؤنڈیشن کے مرکزی پروگرام “جلسہ دستار فضیلت “براے متخصصین ودرس نظامی و تحفیظ القرآن کے پرامن عظیم الشان پروگرام کے انعقاد پر اللہ تبارک وتعالی کابے حد شکراداکرتےہیں اور ان تمام ناظمین و اسٹاف کابھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بھرپور محنت کرکے اس پروگرام کو کامیاب کرنے میں ہمارا ساتھ دیا ۔
اللہ تعالی سب سے راضی ہوجائے اور دونوں جہاں کی کامیابی نصیب فرماے۔آمین
https://bit.ly/391aV5x

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *