

حضرت عبداللہ شاہ غازی علیہ الرحمہنسب عبد اللہ بن محمد (نفس زکیہ) بن عبد اللہ بن حسن مثنی بن حسن بن علی بن ابی طالبنام: عبد اللہکنیت: ابو محمدلقب:اشتر، کابلی،شاہ غازیولادت : حضرت عبد اﷲشاہ غازی 98ھ میں پیداہوئےوالد کا نام: محمد تھا جو نفس زکیہ کے نام سے معروف ہوئے ۔والدہ کا نام :ام سلمہ بنت ابو محمد بن حسن بن حسن مثنی تھامزار : پاکستان کے شہر کراچی میں ساحل سمندر (کلفٹن) پر عبد اللہ شاہ غازی کے نام سے ایک مزار موجود ہے