March 15, 2025

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

120313937_626538504605709_67514866256413582_n

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اسم گرام :عمار بن یاسر
کنیت :ابو یقظان
والد کا اسم گرامی:یاسر بن عامر
والدہ کا اسم گرامی : سمیہ بنت ابی حذیفہ
“حضور ﷺنے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے عمار کو سر سے لے کر پاؤں تک ایمان سے بھر دیا ہے، عمار کے خون اور گوشت میں ایمان سرایت کرچکا ہے”۔(تاریخ ابن عساکر،ج43،ص393)
شہادت:آپ رضی اللہ عنہ کی شہادت 9 صفر 37ھ میں ہوئی اور ان کی عمر اس وقت 93 برس تھی۔https://bit.ly/391aV5x

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *