حضرت مالک بن دینا ر علیہ الرحمہ
یوم وفات 14صفر المظفر 137 ہجری
فرمان مالک بن دینار علیہ الرحمہ
اخلاص عمل کے لیے ایسے ہے جیسے جسم کے لئے روح جس طرح جسم بلا روح ایک پتھر ہے اسی طرح عمل بلا اخلاص بیکار ہے۔
(اقوال اولیاء کا انسایکلوہیڈیا ،ص. https://bit.ly/391aV5x