حضور غوث اعظم شیخ عبد القادر الجیلانی الحسنی والحسینی قدس سرہ النورانی کی ثابت قدمی
آپ علیہ الرحمہ نے اپنی ثابت قدمی کا خود اس انداز میں تذکرہ فرمایا کہ “میں نے (راہ خدا عزوجل میں ) بڑی سختیاں اور مشقتیں برادشت کیں اگروہ پہاڑ پر گزرتیں تو وہ بھی پھٹ جاتا
(قلائد الجواہر ،ص: 10)