خلیفۂ دوم امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اسم گرامی:حضرت عمر رضی اللہ عنہ
تاریخ ولادت :آپ واقعہ فیل کے 13 سال بعد پیدا ہوئے
کنیت:ابو الحفص
لقب :فاروق اعظم
عمر مبارک :آپ کی عمر بوقت شہادت ٦٣سال تھی
والد کا نام :خطاب بن نفیل بن عبد العزی بن رباح بن عبد اللہ بن قرط
والد ہ کا نام :آپ کی والدہ نام حنتمہ بنت ہاشم بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم
شہادت:نماز فجر کے بعد ابو لؤلوہ فیروز مجوسی کافر نے آپ رضی اللہ عنہ کو شکم میں خنجر مارا اور آپ یہ زخم کھا کر تیسرے دن شہادت سے سرفراز ہوگئے