April 27, 2025

درود شریف کثرت سے پڑھو

117952048_3587979484567860_8692675085917352111_n

درودشریف کثرت سے پڑھو تم اپنی مجلسوں کو مجھ پر درودپاک پڑھ کر آراستہ کرو کیونکہ تمہارا مجھ پر درود پاک پڑھنا بروز قیامت تمہارے لیے نور ہوگا ۔ جامع صغیر للسیوطی ،ص: 280،حدیث نمبر :458

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *