March 15, 2025

ذکر اللہ کی فضیلت

WhatsApp Image 2020-07-15 at 10.17.25 PM

ذکر اللہ کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
اس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کا ذکر نہیں کرتا زندہ اورمردہ جیسی ہے بخاری شریف، حدیث نمبر 6407

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *