فرمان حضور غوث اعظم ربانی شیخ عبد القادر الجیلانی الحسنی والحسینی
مرید صادق کی یہ شان ہوتی ہے جو بھی حالت اس کوپیش آتی ہے وہ اس کے ظاہری اعمال کو آئینہ شریعت پر اور باطنی اعمال کو آئینہ علم پر پیش کرکے حق وباطل معلوم کرتا ہے ۔
(الفتح الربانی ،ملفوظات غوثیہ )