March 20, 2025

فرمان حضور غوث اعظم شیخ عبد القادر الجیلانی الحسنی والحسینی

129404971_3893783243987481_6314970624365633364_o

فرمان حضور غوث اعظم شیخ عبد القادر الجیلانی الحسنی والحسینی
اے اللہ کے بندے! تو اولیا کرام کی صحبت اختیار کر کیونکہ ان کی یہ شان ہوتی ہے کہ جب کسی پر نگاہ اور توجہ کرتے ہیں تو اس کو زندگی عطا کر دیتے ہیں۔اگرچہ وہ شخص جس کی طرف نگاہ پڑی ہے یہودی یا نصرانی یا مجو سی ہی کیوں نہ ہو۔
( الفتح الربانی ۔ملفوظاتِ غوثیہ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *