ماہ صفر سے منسوب من گھڑت حدیث
”مَنْ بَشَّرَنِيْ بِخُرُوْجِ صَفَرَ، بَشَّرْتُہ بِالْجَنَّةِ “․:”
جو شخص مجھے صفر کے مہینے کے ختم ہونے کی خوش خبری دے گا ،میں اُسے جنت کی خوش خبری دوں گا“۔
چنانچہ ملا علی القاری اور دیگر ائمہ محدثین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”مَنْ بَشَّرَنِيْ بِخُرُوْجِ صَفَرَ، بَشَّرْتُہ بِالْجَنَّةِ“ لَا اَصْلَ لَہ“․
یہ حدیث موضوع ہے،نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس کی نسبت کرنا جائز نہیں ہے۔
(الموضوعات الکبریٰ،المکتب الاسلامی)
https://bit.ly/391aV5x