مساجد کی اہمیت وفضیلت


مساجد کی اہمیت وفضیلت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : شہروں میں پسندیدہ جگہ اللہ كے نزدیك مسجدیں ہیں، اور اللہ کے نزدیک ( انسانی ) آبادیوں میں سب سے ناپسندیدہ حصہ ان کے بازار ہیں ۔ مسلم شریف ،حدیث نمبر :1528