March 20, 2025

مقبول حج کا ثواب

WhatsApp Image 2020-07-15 at 10.10.22 PM

مقبول حج کا ثواب
حضور ﷺ نے فرمایا:
جب اولاد اپنے ماں باپ کی طرف رحمت کی نظر کرے تو اللہ عزوجل اس کےلیے ہر نظر کے بدلے حج مبرور (یعنی مقبول حج) کا ثواب لکھتا ہے ۔
شعب الایمان ،حدیث نمبر :7856

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *