مومن کا تقویٰ تین باتوں سے ظاہر ہوتاہے
حضرت سیدنا داؤد علیہ السلام نے حضرت سیدنا سلیمان علیہ السلام سے فرمایا :
مومن کا تقویٰ تین باتوں سے ظاہر ہوتا ہے
(1)جو کچھ نہیں ملا اس کے بارے میں کامل توکل کرنا
(2)جو کچھ پاس موجود ہو اس پر راضی رہنا
(3)جولے لیا گیا اس پر خوب صبر کرنا
احیاء العلوم 90/4