March 15, 2025

نیکیوں کی دیمک

-------------

نیکیوں کی دیمک
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:
حسد کرنے سے بچو کیونکہ وہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو ۔
ابوداود،حدیث:۴۹۰۳

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *