March 15, 2025

کامل مومن کی پہچان ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی زبانی؟

کون سا مومن سب سے زیادہ کامل ایمان والا ہے؟
کامل مومن کی پہچان ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی زبانی؟
سنن ابو داؤد شریف میں حضرت ابو سعد خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کونسا مومن سب سے زیادہ کامل ایمان والا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“وہ شخص جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے۔” (کامل مومن ہے)
(سنن ابو دادؤد،حدیث نمبر:2485)
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے کامل مومن کی کیا پہچان بتائی ہے؟

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *