شیطان سے جیتنے کا طریقہ حضور ﷺنے فرمایا:اچھی بات کے علاوہ اپنی زبان کو روک کر رکھو اس طرح تم شیطان پر غالب آجاؤ گے ۔ الترغیب والترھیب،3/341،حديث نمبر 29