April 27, 2025

ایک مؤمن کا دوسرے مؤمن پر حق

WhatsApp Image 2020-07-15 at 10.28.05 PM

ایک مؤمن کا دوسرے مؤمن پر حق
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر مایا :
تم میں سے کوئی کامل مومن اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب تک کہ
وہ اپنے بھائی کے لئے وہی چیز نہ پسند کرے جو اپنے لئے کرتا ہے۔
صحیح بخاری ،حدیث:۱۳

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *