جو کام کریں مستقل مزاجی سے کریں
رسول اللہﷺنے فرمایا:
”درمیانی چال اختیار کرو اور بلند پروازی نہ کرو اور عمل کرتے رہو، تم میں سے کسی کا عمل اسے جنت میں نہیں داخل کر سکے گا، میرے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشگی کے ساتھ ہو اگر چہ کم ہو۔
بخاری شریف ،حدیث نمبر 6464