فرمان حضور غوث اعظم ربانی شیخ عبد القادر الجیلانی الحسنی والحسینی
“جب بندہ خواہشاتِ نفس اوردنیا وآخرت کی آرزؤوں سے فنا ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ کے سوا اسکا کوئی مقصود نہیں ہو تا اور یہ تمام چیزیں اسکے دل سے نکل جاتی ہیں تو اللہ تعالیٰ تک پہنچ جاتا ہے ۔
(قلائد الجواہر ،ص: 28)